Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, دسمبر 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بانی پی ٹی آئی کے رہا نہ ہونے کے پیچھے وجوہات کیا ہیں ؟
    • بانی سے ملاقات کروانے کیلئے بیرسٹر گوہر کی صاحب اقتدار سے بھیک
    • پشاور میں 20 کلو آٹا کا تھیلا 2700 روپے میں فروخت کیا جارھا ھے عوام کا شدید ردعمل۔۔۔۔
    • فنکاروں کی عزت نفس کو مجروح ھونے نہیں دیا جائے گا رشید سہیل پراچہ۔
    • لکی مروت کے عوام کو 10 سال پسماندہ رکھنے والوں کو انشااللہ آئندہ عبرتناک شکست دیں گے۔۔۔ سلیم سیف اللہ۔۔۔۔
    • ھارون باچہ کے بھانجے گل ورژن باچہ کا نغمہ عالمی امن اور امید کے نغمات میں شامل کرلیا گیا۔۔۔۔
    • دیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی میں مزید اضافہ ہوگیا
    • 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ پشاور کور نے جیت لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سیلفی لینے کیلئے پنجرے میں داخل ہونیوالے شخص کا شیر نے چیر پھاڑ دیا
    اہم خبریں

    سیلفی لینے کیلئے پنجرے میں داخل ہونیوالے شخص کا شیر نے چیر پھاڑ دیا

    فروری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A person who entered the cage to take a selfie was mauled by a lion
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیلفی لینے کیلئے پنجرے میں داخل ہونیوالے شخص کا شیر نے چیر پھاڑ دیا ہے

     سیلفی لینے کے شوق میں بعض اوقات لوگ خطرے میں اپنی جان بھی ڈال دیتے ہیں اور اس طرح کے اسٹنٹ کرتے ہوئے بہت سے لوگ تو  اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ ایک ایسا ہی واقعہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پیش آیا ہے،جہاں راجستھان کے علاقے الور سے تعلق رکھنے والا 38 سالہ ایک شخص پرہلاد گجر نامی شخص شیر کے پنجرے میں داخل ہو گیا اور خونخوار جانور شیر کے ساتھ تصویر لینے کی کوشش کرنے لگا۔

    سری وینکٹیشورا زولوجیکل پارک کے حکام کے مطابق شیر کی نگرانی کرنے والے ملازم کی وارننگ کو متاثرہ شخص نے نظر انداز کرتے ہوئے چھلانگ 25 فٹ سے زیادہ اونچے پنجرے میں لگا دی تھی۔ پنجرے میں بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران کے پہنچنے سے پہلے ہی موجود ڈونگل پور نامی شیر نے پرہلاد گجر کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ واقعے کا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور پوسٹ مارٹم لاش کا کروایا جا رہا ہے،یہ بھی تاکہ پتہ چل سکے کہ متاثرہ شخص آیا کہ شیر کے پنجر میں جب داخل ہوا تو نشے کی حالت میں تو نہیں تھا۔

    cage lion selfie پنجرے سیلفی شیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ: کسی کیس میں عمرایوب کو گرفتار نہیں کیا جائےگا
    Next Article خیبر پختونخوا:جے یو آئی کیساتھ پی ٹی آئی کا حکومت بنانے پر غور
    Mahnoor

    Related Posts

    دیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی میں مزید اضافہ ہوگیا

    دسمبر 30, 2025

    50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ پشاور کور نے جیت لی

    دسمبر 30, 2025

    وزیراعلیٰ کے احکامات پر ایل آر ایچ کے ڈائریکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا

    دسمبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بانی پی ٹی آئی کے رہا نہ ہونے کے پیچھے وجوہات کیا ہیں ؟

    دسمبر 30, 2025

    بانی سے ملاقات کروانے کیلئے بیرسٹر گوہر کی صاحب اقتدار سے بھیک

    دسمبر 30, 2025

    پشاور میں 20 کلو آٹا کا تھیلا 2700 روپے میں فروخت کیا جارھا ھے عوام کا شدید ردعمل۔۔۔۔

    دسمبر 30, 2025

    فنکاروں کی عزت نفس کو مجروح ھونے نہیں دیا جائے گا رشید سہیل پراچہ۔

    دسمبر 30, 2025

    لکی مروت کے عوام کو 10 سال پسماندہ رکھنے والوں کو انشااللہ آئندہ عبرتناک شکست دیں گے۔۔۔ سلیم سیف اللہ۔۔۔۔

    دسمبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.