Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اہم ٹیلیفونک رابطہ
    • مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں ، چین نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا
    • لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی
    • ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا
    • خیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ
    • پشاور میں بارشوں اور زلزلے سے پرتھوی راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی مکانات منہدم
    • ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
    • پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فہمید خان کی ایک عمدہ کاوش خیبرٹیلی ویژن کی مزاحیہ مگر نصیحت آموز سیریز ( کور اور) 
    میگزین

    فہمید خان کی ایک عمدہ کاوش خیبرٹیلی ویژن کی مزاحیہ مگر نصیحت آموز سیریز ( کور اور) 

    نومبر 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A remarkable effort by Fahmid Khan: Khyber Television’s comedic yet instructive series “Core Aur.”
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( شوبزڈیسک )  گارڈ روم کے بعد پشاور سنڑ سے خیبر ٹیلیویژن۔۔ کوراور  ۔کے نام سے رواں سہ ماہی میں طنزومزاح سے بھرپور ڈرامہ سیریز پیش کررھا ھے جسکے فنکاروں میں شہنشاہ آفریدی سینئر اداکار نوران شاہ۔۔ شہناز پشاوری۔۔ رخسار۔۔ قابل ذکر ہیں کور اور کی کہانی ایک ایسے شوہر نامدار کے گرد گھومتی ھے جسکی دو بیویاں ہیں اور دونوں کے درمیان اسکی زندگی فٹ بال بنی ھوئ ھے ایک جھوٹ کو چھپانے کی خاطر 100 جھوٹ مزید بولتا ھے ۔کہنہ مشق اور تجربہ کار پروڈیوسر فہمید خان اس سیریز کے لکھاری اور پروڑیوسر بھی ہیں یاد رھے کہ قبل ازیں  خواخےاو اینگور۔۔ایس ایچ او تیس مار خان۔۔ اور دخیبر سر سورے بھی پیش کرچکے ہیں۔۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article ڈاریکٹر پروگرامز خیبرنیٹ ورک چینلز قاضی عارف محمود کے اعزاز میں متحدہ عرب امارات کی پشتون کمیونٹی کی جانب سے پروقار تقاریب کا اھتمام۔
    Next Article خیبرپختونخواہ کی زرخیز مٹی نے ھردور میں فن وثقافت کے انمول گوھر نایاب پیدا کئے ۔۔ سجاد اورکزئ
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026

    امجدخان کو فلم ۔۔شعلے۔میں گبرسنگھ کا کردار کیسے اور کیوں افر کیا گیا۔۔۔۔۔؟

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اہم ٹیلیفونک رابطہ

    اپریل 7, 2026

    مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں ، چین نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

    اپریل 7, 2026

    لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

    اپریل 7, 2026

    ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا

    اپریل 7, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ

    اپریل 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.