Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب
    • سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب
    • رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس
    • ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان
    • اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار
    • بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ
    • بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کا اتحاد، 93 فیصد نے دفاع وطن کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کیا
    • بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ
    اہم خبریں

    ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

    مئی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A slight decrease in the price of gold was recorded in the country
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

    ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے تک کمی ہوئی ہے۔پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے سے کم ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ملک بھر میں 10 گرام سونا 429 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 18 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔دوسری طرف عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 2319 ڈالر فی اونس ہے۔جبکہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 2339 ڈالر فی اونس ہے۔

    gold price سونے قیمت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر دیر:خصوصی بچوں کے تعلیم و بحالی سنٹرز مالی بحران کا شکار ہیں
    Next Article بلوچستان:مسافر بس کھائی میں جاگری،28 افراد جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب

    مئی 8, 2025

    سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب

    مئی 8, 2025

    رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب

    مئی 8, 2025

    سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب

    مئی 8, 2025

    رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس

    مئی 8, 2025

    ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان

    مئی 8, 2025

    اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.