Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایبٹ آباد:ٹیچرز کو ڈیوٹی پر لے جانے والی ہائی ایس حادثے کا شکار،15ٹیچرززخمی
    اہم خبریں اپریل 25, 2024

    ایبٹ آباد:ٹیچرز کو ڈیوٹی پر لے جانے والی ہائی ایس حادثے کا شکار،15ٹیچرززخمی

    Facebook Twitter Email
    Abbottabad The high school carrying teachers on duty met with an accident, 15 teachers were injured.
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایبٹ آباد میں ٹیچرز کو ڈیوٹی پر لے جانے والی ہائی ایس حادثے کا شکار ہوگئی ہے جس کی وجہ سے 15ٹیچرززخمی ہوئے ہیں۔

    واضح رہے کہ یہ حادثہ گلیات کے قریب برمی گلی کے مقام پر پیش آیا ہے جہاں پر ہائی ایس میں سکول ٹیچرز سوار ہوکر ڈیوٹی پر جا رہی تھیں۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی دو ایمبولینس فوری طور پر جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئیں۔ترجمان ریسکیو کے مطابق ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت اطلاع دیتے ہوئے تمام سکول ٹیچرز کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے سول ہسپتال نتھیاگلی منتقل کر دیا۔حادثے میں 15 ٹیچرز زخمی ہو گئی تھیں ، ان میں کچھ ٹیچرز کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہیں جن کو ایوب میڈیکل کمپلیکس میں فوری طور پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئردیر:گھر کی چھت گرنے سے گائے اور بکریاں ہلاک
    Next Article سب کو شاہد آفریدی کے بیان نے حیران کر دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.