Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی
    • سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی
    • پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا
    • ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے، سپارکو
    • نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو گروپ میں فائرنگ،4 بھائی، باپ او دو بیٹے جاں بحق
    • لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی
    • ڈھاکہ ٹیسٹ کا چوتھا روز ختم، بنگلادیش نے 179 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی، میچ کے ڈرا ہونے کا امکان
    • افغان حکومت کی ریاستی دہشتگردی، نہتے شہریوں کا قتلِ عام، املاک پر قبضے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 30 دہشتگرد ہلاک
    فیچرڈ

    جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 30 دہشتگرد ہلاک

    فروری 18, 2025Updated:فروری 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Action of security forces on secret information in South Waziristan, 30 terrorists were killed
    علاقے میں مزید خوارج کی موجودگی کی صورت میں خاتمے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ہے ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی علاقہ سراروغا میں کی ہے، یہ کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر 17 فروری کو کی گئی ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ علاقے میں مزید کسی دہشتگرد کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں ۔

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے 30 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سیکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگزشتہ 3 برسوں کے دوران ایف آئی اے کے 51 افسران انسانی سمگلرز کے ساتھ ملی بھگت میں ملوث پائے گئے،وزارت داخلہ کا انکشاف
    Next Article کرم میں گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ سے شہدا کی تعداد 7 ہوگئی، 2 حملہ آور بھی ہلاک،انتظامیہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا

    مئی 12, 2026

    ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے، سپارکو

    مئی 12, 2026

    لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی

    مئی 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

    مئی 12, 2026

    سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی

    مئی 12, 2026

    پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا

    مئی 12, 2026

    ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے، سپارکو

    مئی 12, 2026

    نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو گروپ میں فائرنگ،4 بھائی، باپ او دو بیٹے جاں بحق

    مئی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.