Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    • نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
    • عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی
    • ضابطہ جاتی اصلاحات ریاستی اختیار کو مضبوط بنانے کا ذریعہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان کرکٹر راشد خان طالبان کے کیخلاف میدان میں آ گئے
    افغانستان

    افغان کرکٹر راشد خان طالبان کے کیخلاف میدان میں آ گئے

    دسمبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghan cricketer Rashid Khan against the Taliban
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان طالبان حکومت کے خواتین کے طبی شعبے میں تعلیم پر پابندی کے فیصلے کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں۔

    واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت نے خواتین پر کئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد اب میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ حکومت کے اس فیصلے پر افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے اس فیصلے کو افسوسناک قرار دیا ہے اور حکومت سے اس فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کی ہے۔

    انہوں نے طالبان حکومت کے اس فیصلے کے خلاف اور افغان خواتین کے حق میں ایک طویل بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی بندش سے ہماری ماؤں، بہنوں کا مستقبل داؤ پر لگے گا۔ ملک اس وقت نازک موڑ پر ہے اور طبی شعبے میں پیشہ ور افراد کی اشد ضرورت ہے۔ افغان کرکٹر نے مزید لکھا کہ تعلیم کو اسلام میں مرکزی مقام حاصل ہے اور اسلام مرد و عورت دونوں کی تعلیم پر زور دیتا ہے۔ قرآن سیکھنے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ افغانستان میں اس وقت پہلے ہی خواتین ڈاکٹروں اور نرسوں کی شدید کمی تشویش ناک ہے اور اس پابندی پر عملدرآمد سے صورتحال مزید خراب ہو جائے گی۔ کیونکہ اس کا براہِ راست اثر صحت کی سہولتوں اور خواتین پر پڑتا ہے۔ راشد خان نے اپنے پیغام میں یہ بھی کہا کہ میں اس فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کرتا ہوں تاکہ افغان لڑکیاں تعلیم کا اپنا حق دوبارہ حاصل کر سکیں اور ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: خیبرپختونخوا کے مسائل پر اے پی سی آج گورنر ہاوس میں ہوگی، تحریک انصاف کا شرکت سے انکار
    Next Article لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج جہنم واصل
    Web Desk

    Related Posts

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026

    گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.