Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    • باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید
    • ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور: خیبرپختونخوا کے مسائل پر اے پی سی آج گورنر ہاوس میں ہوگی، تحریک انصاف کا شرکت سے انکار
    خیبرپختونخواہ

    پشاور: خیبرپختونخوا کے مسائل پر اے پی سی آج گورنر ہاوس میں ہوگی، تحریک انصاف کا شرکت سے انکار

    دسمبر 4, 2024Updated:دسمبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    APC will meet today at the Governor House on the issues of Khyber Pakhtunkhwa, Tehreek-e-Insaf refused to participate
    اب تک 16 سیاسی جماعتوں نے شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے،فیصل کریم کنڈی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ آج  آل پارٹیز کانفرنس ہونےجارہی ہے اور اب تک 16 سیاسی جماعتوں نے شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

    کل جماعت کانفرنس کے انعقاد سے متعلق اپنے خصوصی پیغام میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سے خود رابطہ کیا، سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے، تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کو شرکت کی دعوت دی۔

    فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھاکہ اے پی سی کےلیے اسپیکر صوبائی اسمبلی سے رابطہ کیا، امن کے قیام، صوبے کے مسائل اور حقوق کےلیے اے پی سی بلائی ہے۔

    گورنر کا کہنا تھا کہ کل جماعتہ کانفرنس میں صوبائی حکومت کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیں گے، کرم میں افسوسناک واقعہ پیش آیا لیکن صوبائی اسمبلی میں اس کی روک تھام کے لیےکبھی بات نہیں ہوئی۔

    دوسری جانب پی ٹی آئی نے  اے پی سی میں شرکت نہ کرنے  کا اعلان کردیا ہے، سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پرپابندی کے مذموم حکومتی ایجنڈے کی پیپلزپارٹی سرگرم پشت پناہ ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نےبلوچستان اسمبلی سےپابندی کی قرارداد منظوری میں کردار ادا کیا، پیپلزپارٹی سندھ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑ اور ہراسگی میں مصروف ہے۔

    شیخ وقاص اکرم  کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا میں کوئی مینڈیٹ نہیں اور خیبرپختونخوا کے عوام کی نمائندگی پی ٹی آئی کے پاس ہے۔ گورنرکسی معاملے پرسنجیدہ رائے کےپی حکومت کوبھجوائیں توغورکریں گے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہنگو میں انتظامی حکام اور گرینڈ جرگہ کی ملاقات، کرم تنازعہ مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق
    Next Article افغان کرکٹر راشد خان طالبان کے کیخلاف میدان میں آ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025

    باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025

    انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.