Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہنگو میں انتظامی حکام اور گرینڈ جرگہ کی ملاقات، کرم تنازعہ مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق
    خیبرپختونخواہ

    ہنگو میں انتظامی حکام اور گرینڈ جرگہ کی ملاقات، کرم تنازعہ مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق

    دسمبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Meeting of Grand Jirga and Administrative Officers at Hangu
    باہمی مشاورت اور بات چیت کے ذریعے کرم مسئلے کا مستقل حل تلاش کیا جائے گا،فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہنگو: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے احکامات کی روشنی میں کوہاٹ ڈویژن کے کمشنر، ہنگو اور اورکزئی کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز نے گرینڈ جرگہ کے ممبران  سے تفصیلی ملاقات اور مشاورت کی۔

    ملاقات میں مشاورت کے بعد اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ کرم کے فریقین اور گرینڈ جرگہ جلد کوہاٹ میں جنگ بندی کا معاہدہ کریں گے اور باہمی مشاورت اور بات چیت سے کرم کے مسئلے کا مستقل حل نکالا جائے گا۔

    مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ ٹل کوہاٹ روڈ پر احتجاج نہیں کیا جائے گا،خلاف ورزی کے خلاف پولیس کارروائی کرے گی ۔

    اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ کرم کے معاملے پر ہنگو، کوہاٹ یا اورکزئی میں کوئی جلسہ یا جلوس نہیں نکالا جائے گا۔

    اجلاس کو بتایا گیا کہ گرینڈ جرگہ فریقین سے رابطے میں ہے اور جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت مدارس سے متعلق بل پر دستخط کردیں گے، بلاول کی مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی
    Next Article پشاور: خیبرپختونخوا کے مسائل پر اے پی سی آج گورنر ہاوس میں ہوگی، تحریک انصاف کا شرکت سے انکار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے

    جون 17, 2025

    لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،6 سیکیورٹی اہلکار زخمی

    جون 16, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک

    جون 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.