Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹاس جیت کر اے این پی کی شاہدہ وحید رکن مخصوص نشست پر خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب
    اہم خبریں جولائی 17, 2025

    ٹاس جیت کر اے این پی کی شاہدہ وحید رکن مخصوص نشست پر خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب

    Facebook Twitter Email
    Shahida Waheed of ANP elected to Khyber Pakhtunkhwa Assembly on reserved seat after winning the toss
    صوبائی اسمبلی میں جمعیت علما اسلام کی 18، مسلم لیگ(ن)17، پیپلزپارٹی 10،اے این پی 4اور پی ٹی آئی پی کی 3 نشستیں ہوگئیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر عوامی نیشنل پارٹی نے ٹاس جیت لیا، جس کے بعد شاہدہ وحید صوبائیا سمبلی کی رکن منتخب ہو گئیں ۔

    پشاور: صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرئنز کی خواتین کی خصوصی نشست پر ٹاس سے مقابلہ ہوا ، ٹاس  اے این پی نے جیتا اور یوں شاہدہ  وحید  رکن  خیبر پختونخوا اسمبلی  منتخب ہوگئیں ۔

    دوسری جانب  خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست کے معاملے پر ٹاس کی جگہ مسلم لیگ ن اور  جے یو آئی میں افہام و تفہیم سے فیصلہ ہوگیا۔

    فیصلہ وزیراعظم ، مولانافضل الرحمان اور دونوں پارٹیوں کی مشاورت سےکیا گیا ہے، مسلم لیگ ن ٹاس سے دستبردار ہوگئی اور نشست جے یو آئی کو مل گئی ۔

    صوبائی اسمبلی میں جمعیت علما اسلام کی 18، مسلم لیگ(ن)17، پیپلزپارٹی 10،اے این پی 4 اور پی ٹی آئی پی کی 3 نشستیں ہوگئی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدریائے سوات میں ڈوبنے والے17 سالہ عبداللہ کی لاش 21 روز بعد مل گئی
    Next Article ملک بھر میں مون سون بارشیں، 21 روز میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.