Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت
    • محسن نقوی کی پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت
    • رومانیہ نے پاکستان کے قومی ترانے کا پہلا پیشہ ورانہ کورل انتظام پیش کر دیا،تاریخی ثقافتی سنگ میل، دونوں ممالک کی دوستی کا مظہر
    • ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    • ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
    • ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جب تک طورخم بارڈر نہیں کھولا جاتا ھمیں تنگ نہ کیا جائے، 40 سال کی مہمان نوازی کے معترف ہیں، ”شاہراہ امن“ میں افغان مہاجرین کا مطالبہ
    میگزین

    جب تک طورخم بارڈر نہیں کھولا جاتا ھمیں تنگ نہ کیا جائے، 40 سال کی مہمان نوازی کے معترف ہیں، ”شاہراہ امن“ میں افغان مہاجرین کا مطالبہ

    اکتوبر 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghan refugees demand that the Torkham border be opened and not harassed until it is reopened. They are grateful for 40 years of hospitality.
    بلاشبہ 40 سال ھماری میزبانی کی گئ مگر اب جو سلوک ھم سے کیا جارھا ھے وہ غیر انسانی اور غیر اخلاقی ھے،افغان مہاجرین
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) اضاخیل سے طورخم تک دربدر اور کھیتوں میں کھلے آسمان تلے ڈیرے ڈالنے والے مہاجرین نے خیبر نیوز کے شو ( شاہراہ امن ) میں محمد وسیم اور عالیہ مروت سے بات چیت کرتے ھوئے بتایا کہ پاک افغان تعلقات کشیدگی اور دونوں ممالک کی افواج کے درمیان حالیہ تصادم کے باعث دوھفتوں سے طورخم سرحد کی بندش کے باعث وطن واپس جانیوالے لاتعداد خاندان جمود میں پھنس کر رہ گئے ان میں ضعیف العمر خواتین اور مرد حضرات کے علاوہ کمسن بچے بھی شامل ہیں افغان مہاجرین نے کہا کہ ھم بہت مشکلات کا شکار ہیں یہاں نہ پانی نہ خوراک نہ چھت اور نہ کوئ سہولیات پاکستان کی جانب سے میسر ھے بلاشبہ 40 سال ھماری میزبانی کی گئ مگر اب جو سلوک ھم سے کیا جارھا ھے وہ غیر انسانی اور غیر اخلاقی ھے مہاجرین نے یہ بھی بتایا کہ ھم میں زیادہ تر خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں پیدا ھوئے ہیں افغانستان پہلی مرتبہ جارھے ہیں اس سلسلے میں جب محمد وسیم نے افغان قونصل جنرل سے بات چیت کی تو انہوں نے کہا کہ ھم خود یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان سے باھمی دوستانہ تعلقات جلد از جلد بحال کئے جاہیں اتنی بڑی تعداد میں میہاجرین کی واپسی کے بعدانکی رھائش خوراک اور آبادکاری جیسے مسائل کو حل کرنیکی زمہ داری بھی ھم پہ عائد ھوتی ھے شاھراہ امن متعلقہ حکام کے نوٹس میں یہ اھم بات لائ گئ کہ پاک افغان کشیدگی اپن جگہ مگر موجودہ غیر یقینی حالات میں انسانی ھمدردی کو ترجیح دی جائے ۔۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگل زما دخاورے اور خودمختار ساوی کا ساتھ دیکھئے خیبرسحر ھر اتوار کی صبح جمشید علی خان کے سنگ۔۔۔۔
    Next Article سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب
    webdesk

    Related Posts

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026

    امجدخان کو فلم ۔۔شعلے۔میں گبرسنگھ کا کردار کیسے اور کیوں افر کیا گیا۔۔۔۔۔؟

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت

    مارچ 24, 2026

    محسن نقوی کی پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت

    مارچ 24, 2026

    رومانیہ نے پاکستان کے قومی ترانے کا پہلا پیشہ ورانہ کورل انتظام پیش کر دیا،تاریخی ثقافتی سنگ میل، دونوں ممالک کی دوستی کا مظہر

    مارچ 24, 2026

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.