Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان رہنماؤں کا جبری واپسی کے فیصلے پر احتجاج
    خیبرپختونخوا اگست 14, 2025

    افغان رہنماؤں کا جبری واپسی کے فیصلے پر احتجاج

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ) – افغان عمائدین نے حکومت پاکستان کی جانب سے افغان مہاجرین کی واپسی کے حالیہ فیصلے کو شدید ناانصافی قرار دیا ہے۔ ہفتہ وار پروگرام کراس ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے افغان رہنما حاجی گل زمان نے کہا کہ Afghan Refugees Expulsion ایک ایسے انداز میں کی جا رہی ہے جو اسلام آباد اور کابل کے درمیان سابقہ اور موجودہ حکومتوں کے معاہدوں اور وعدوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ مہاجرین کی جبری واپسی نہ صرف عجلت میں کی جا رہی ہے بلکہ اس میں انسانی پہلو کو یکسر نظرانداز کیا گیا ہے۔ پروگرام کے میزبان محمد وسیم سے بات کرتے ہوئے انہوں نے زور دیا کہ یہ مسئلہ سنجیدہ مذاکرات اور طے شدہ اصولوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔

    بریالی میاں خیل نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں زیر تعلیم افغان طلبہ کو کم از کم اپنی تعلیم مکمل کرنے تک رہنے کی اجازت دی جائے، کیونکہ افغانستان میں یونیورسٹیوں، کالجوں اور اسکولوں کی تعداد ناکافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ تعلیمی مستقبل کو داؤ پر لگانا نسلوں کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔

    عنایت اللہ مہمند نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان عوام کے درمیان صدیوں پرانے برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ گزشتہ چند ماہ میں دونوں ملکوں کے سرکاری وفود نے کابل اور اسلام آباد کے دورے کیے اور تجارتی معاہدے طے پائے۔ انہوں نے بتایا کہ خارجہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مثبت بات چیت بھی ہوئی تھی۔

    ان کا کہنا تھا کہ جب دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کے لیے عملی اقدامات سامنے آنا شروع ہوئے تھے، عین اس وقت Afghan Refugees Expulsion کا مسئلہ اٹھا دیا گیا، جو تعلقات کی بحالی کے عمل کو متاثر کر سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریسکیو 1122 خیبر پختونخوا میں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کی پوسٹ پر غیر اصولی تعیناتی
    Next Article خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے حملے، ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت پانچ پولیس اہلکار شہید
    Web Desk

    Related Posts

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.