Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    • ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا
    • خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    • بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان
    • مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بدخشان اور دیگر شمالی صوبوں کے بعد قندھار میں بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں، سربراہ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ
    افغانستان اگست 2, 2026

    بدخشان اور دیگر شمالی صوبوں کے بعد قندھار میں بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں، سربراہ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ

    Facebook Twitter Email
    Afghan United Front leader announces major operations against Taliban government
    بدخشان اور دیگر شمالی صوبوں کے بعد قندھار میں بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں، سربراہ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے سربراہ جنرل سمیع سادات نے طالبان حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ قندھار میں بھی طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔

    افغان یونائیٹڈ فرنٹ کے مطابق، بدخشان اور دیگر شمالی صوبوں کے بعد اب طالبان کے مضبوط گڑھ قندھار میں بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ اسپین بولدک شاہراہ پر طالبان کی فوجی تنصیبات اور ایک قافلے کو نشانہ بنایا گیا ۔

    جنرل سمیع سادات نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ افغانستان کے مختلف علاقوں اور صوبوں میں طالبان حکومت کے خلاف بڑے آپریشنز کا آغاز ہو چکا ہے ۔ ان کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد طالبان کی حکمرانی کو چیلنج کرنا ہے ۔

    جنرل سمیع سادات افغانستان کی سابق حکومت میں ایک سینئر فوجی افسر رہ چکے ہیں۔ انہوں نے 2023 میں امریکا میں افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی بنیاد رکھی تھی ۔

    طالبان حکومت کی جانب سے ان دعوؤں پر تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا، جبکہ ان کارروائیوں کی آزاد ذرائع سے بھی تصدیق نہیں ہو سکی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں کیلئے پولنگ
    Next Article وارچہ کان کی لیز تنازع، پی ایم ڈی سی نے سرمایہ کاری اور روزگار پر خدشات ظاہر کر دیے
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.