Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان خواتین اپنی ہی سرزمین پر بے بسی کی زندگی گزار رہی ہیں
    افغانستان جون 20, 2024

    افغان خواتین اپنی ہی سرزمین پر بے بسی کی زندگی گزار رہی ہیں

    Facebook Twitter Email
    Afghan women are living a life of helplessness in their own land
    Share
    Facebook Twitter Email

    طالبان حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی افغان خواتین کی زندگیوں میں مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ طالبان کے دور میں خواتین پر تعلیم کے ساتھ ساتھ روزگار کے دروازے بھی بند کردئیے گئے ہیں۔

    افغان خواتین اپنی ہی سرزمین پر لا محدود مسائل کے علاوہ بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم ہو کر رہ گئی ہیں۔ اب حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں کہ افغانستان میں بیوہ خاتون کو اپنی اور بچے کی بقا کے لیے باقاعدہ طور پرجنگ لڑنی پڑتی ہے۔ طالبان نے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد سے ہی خواتین کے روزگار کے مواقع تقریبا ختم کر دیے ہیں۔افغان خواتین خاص طور پر بیوہ خواتین کو اپنے مرد رشتہ داروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی بہت سی افغان عورتیں ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگئیں۔

    جبکہ اس کے ساتھ ہی طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے غداری کے الزام میں بہت سے سابق پولیس افسران اور فوجیوں کی گمشدگی کے کیسز بھی سامنے آچکے ہیں جبکہ اس کے برعکس متعدد کو پھانسی بھی دی جا چکی ہیں۔ طالبان کے ظلم وستم سے بچنے کے لیے غداری کے الزام میں سزا پانے والے افغان فوجیوں کی بیواؤں کو بار بار نقل مکانی کرنی پڑتی ہے۔

    افغانستان میں طالبان نے خواتین کی روزگار تک کی رسائی کو بالکل ہی ناممکن بنا دیا ہے۔ طالبان کی سخت ترین پابندیوں کی وجہ سے خواتین اپنے گزارے کے لئے چھپ کر بھی کوئی کام کاج نہیں کر سکتیں ہیں۔ان حالات میں خواتین  کے لئے زندگئی گزرانا مشکل ہوگیا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے سرکاری اور نجی ملازمین کی تنخواہوں پر عائد ٹیکس پر نظرثانی شروع کر دی
    Next Article بلوچستان میں کوئلے کی کانیں محنت کشوں کی دشمن بن گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.