Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مون سون بارشیں،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہوگئی، 1044 زخمی ہوئے
    • افغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی
    • نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک
    • پاک ایئرفورس کی پیشہ ورانہ مہارت دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہے، یوم فضائیہ پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا پیغام
    • پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو
    • صوابی میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا لباس پہننے والے لڑکے کی حقیقت سامنے آگئی
    • وزیراعلیٰ سمیت گلگت بلتستان اسمبلی کے 12 اراکین کی پارٹی رکنیت ختم
    • ایئر وائس مارشل شہریار خان نے بھی بھارت کو پیغام دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا
    افغانستان

    افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا

    فروری 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghanistan defeats England knocking them out of Champions Trophy
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے اپ سیٹ شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغان کپتان حشمت اللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا۔

    افغانستان کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 325 رنز بنائے ۔ افغان اوپنر رحمان اللہ گرباز 6 رنز بنا کر آؤٹ ہو ئے جبکہ 15 کے مجموعے پر صدیق اللہ بھی صرف 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد رحمت شاہ بھی 4 رنز بناکر آرچر کا شکار ہوگئے ۔
    اس موقع پر اوپنر ابراہیم زادران نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور 146 گیندوں پر 177 رنز بنا کر آخری اوور میں آؤٹ ہوئے ، افغان کپتان حشمت اللہ نے 40 ، محمد نبی نے 40 اور عظمت اللہ عمرزئی نے 41 رنز بنائے ۔انگلش بولرجوفر آرچر نے 3، لیام لیونگسٹون نے 2 اور عادل رشید نے ایک وکٹ حاصل کی۔
    326 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم آخری اوور میں 317 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی اور ایونٹ میں سیمی فائنل کی دوڑ سے بھی باہر ہوگئی۔انگلینڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز فل سالٹ اور بین ڈکٹ نے کیا تاہم فل سالٹ 12 کر آؤٹ ہوگئے ، تیسرے نمبر پر آنیوالے بیٹر جیمی سمتھ 9 رنز بناکر چلتے بنے ، بین ڈکٹ 38 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے ۔چوتھے نمبر پر آنیوالے بیٹر جوروٹ 120 رنز کی شاندار اننگزکھیل کر آؤٹ ہوئے ، ہیری بروک 25، کپتان جوز بٹلر 38 رنز بناکر چلتے بنے ۔ چھٹی وکٹ لیام لیونگسٹون کی گری جو 10 رنز بناکر کیچ تھما بیٹھے ، جیمی اوورٹن 32، جوفرا آرچر 14 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے ۔افغان بیٹر ابراہیم زردان میچ آف دی میچ قرار پائے ۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر کرم کے 4 دیہاتوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دوبارہ شروع،کرفیو نافذ، متعدد مشتبہ افراد گرفتار
    Next Article آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین
    Web Desk

    Related Posts

    مون سون بارشیں،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہوگئی، 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025

    افغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 7, 2025

    نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک

    ستمبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مون سون بارشیں،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہوگئی، 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025

    افغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 7, 2025

    نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک

    ستمبر 7, 2025

    پاک ایئرفورس کی پیشہ ورانہ مہارت دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہے، یوم فضائیہ پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا پیغام

    ستمبر 7, 2025

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو

    ستمبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.