Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

افغانستان

پولیس اہلکاروں کے قتل کا ٹاسک افغانستان میں دیا گیا, پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے ملزم کا انکشاف

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ 6 پولیس اہلکاروں کے قتل کا ٹاسک افغانستان میں ملا تھا۔ پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم فیضان بٹ کو الفلاح ٹاؤن لاہور…

طالبان حکومت میں افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

طالبان کی حکومت میں افغان سرزمین پر انسانی حقوق کی سنگین قسم کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2021 میں افغان طالبان کے اقتدار میں آنے کےبعد سے…

ٹی ٹی پی کی قیادت کا دوغلا پن ان کے اقدامات سے عیاں ہے، تجزیہ نگار

یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ ٹی ٹی پی کے رہنما دوغلے پن کا شکار ہیں۔ وہ نہ صرف موقع پرست اور بزدل ہیں بلکہ دھوکے باز بھی ہیں۔ وہ اپنی ان خصلتوں کو پاکستان میں اپنے ناپاک عزائم کے لیے گمراہی میں…

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا انحصار اس بات پر ہے کہ وہ خواتین کو حقوق دیں،امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا انحصار اس بات پر ہے کہ وہ خواتین کو ان کے بنیادی حقوق دیں۔ طالبان کو تسلیم کرنا امریکہ کے لیے انتہائی تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔ تاہم،…

غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کاسلسلہ جاری

ملک میں مقیم غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کاسلسلہ جاری۔اب تک ساڑھے نو لاکھ سے زائد افغانیوں کا انخلا ہوچکاہے حکومت پاکستان اور عسکری قیادت کی مشترکہ کاوشوں سے ملک سے غیر قانونی افراد…

افغانستان کی تباہ کن معیشت سےمتعلق نئی معلومات سامنے آئی ہیں

افغانستان کی تباہ کن معیشت سےمتعلق نئی معلومات سامنےآگئی ہیں۔ ورلڈبینک کی حالیہ رپورٹ میں نئی معلومات افغانستان کی تباہ کن معیشت کےمتعلق منظرعام پرآگئیں ہیں۔ گزشتہ برس ورلڈ بینک کی رپورٹ کےمطابق…

داعش افغانستان میں مزید مضبوط ہو چکی ہے ، امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد افغانستان داعش کا منظم گڑھ بن گیا ہے اور داعش پہلے سے زیادہ  مضبوط ہو چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماسکو میں راک کنسرٹ پر دہشت گرد حملہ داعش…