Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔
    • درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 
    • پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔
    • برن یونٹ اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ پشاور صوبہ بھر کے مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراھم کررھا ھے۔۔ پروفیسر ڈاکٹر تہمید اللہ۔
    • رداعمران اور مشی خان کے مارننگ شوز ملک بھر کی خواتین کا اول انتخاب بن چکے ہیں۔۔۔
    • میرے والد کبھی بھی میرے گھر میں آکر نہیں ٹھہرتے تھے۔ ۔۔ تزیئن حسین۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان باشندوں: وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    افغانستان

    افغان باشندوں: وطن واپسی کا سلسلہ جاری

    جنوری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghans Repatriation continues
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک میں مقیم غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 4لاکھ 69ہزار کے قریب ابتک افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی ہوچکی ہے۔

    عسکری قیادت اور حکومت پاکستان  کی مشترکہ کاوشوں سے غیر قانونی افراد کا ملک سے انخلا بدستور جاری ہے۔گزشتہ روز سرکاری اعداد وشمار کے مطابق مزید 778غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔ واپس جانے والوں میں 143خواتین، 214مرد اور 421بچے شامل ہیں۔

    افغانستان روانگی کیلئے 42گاڑیوں میں 72خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔ غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے وفاقی حکومت کے اعلان سے قبل بھی پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی تاہم سرکاری اعداد وشمار کے مطابق مجموعی طور پر 15جنوری تک 4لاکھ 68 ہزار 929افغان باشندے اپنے ملک جا چکے ہیں۔

    واضح رہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی بڑی تعداد کراچی سمیت دیگر شہروں میںموجود تھی جسکی وجہ سے ملک میں بھتہ خوری اورسمگلنگ کی واردتیں بڑھ رہی تھیں۔

    Afghans Repatriation افغان باشندوں وطن واپسی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعثمان خواجہ: "فریڈم اینڈ ایکویلیٹی” نام کی ٹی شرٹس بیچنے کا آغاز
    Next Article تہران:عراق اور شام پرایران نےبیلسٹک میزائل داغ دیے
    Mahnoor

    Related Posts

    باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025

    پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار خیبر پختونخوا کے امن کے ذمے دار، ضرورت پڑنے پر دیگر ادارے طلب کئے جائیں گے،امن جرگے کا اعلامیہ

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025

    وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔

    نومبر 18, 2025

    درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 

    نومبر 17, 2025

    پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔

    نومبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.