Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عثمان خواجہ: "فریڈم اینڈ ایکویلیٹی” نام کی ٹی شرٹس بیچنے کا آغاز
    اہم خبریں

    عثمان خواجہ: "فریڈم اینڈ ایکویلیٹی” نام کی ٹی شرٹس بیچنے کا آغاز

    جنوری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Usman Khawaja Started selling Freedom and Equality t-shirts
    Share
    Facebook Twitter Email

    عثمان خواجہ نے "فریڈم اینڈ ایکویلیٹی” نام کی ٹی شرٹس بیچنے کا آغاز کیا۔ غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی مدد کا انوکھا اقدام عثمان خواجہ کی جانب سے سامنے آیا ہے۔

    "فریڈم اینڈ ایکویلیٹی”نام کی ٹی شرٹس پر  "تمام زندگیاں برابرہیں” اور  "آزادی انسانی حقوق ہے”  کے  الفاظ درج ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے ٹویٹ میں عثمان خواجہ کرکٹر نے کہا کہ تمام آمدنی ٹی شرٹس کی فروخت سے آنےوالی غزہ کےمعصوم بچوں کو جائے گی، تمام سائز اور رنگوں میں ٹی شرٹس دستیاب ہوں گی۔

    شرٹ خرید کراُن لوگوں کا ساتھ دیں جو آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔واضح رہے کہ مظلوں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے سلوگن والے جوتے عثمان خواجہ نے پریکٹس میں پہنے تھے۔ آئی سی سی عثمان خواجہ کو غزہ کےمظلوم فلسطنیوں کےلئےآواز بلند کرنے پر  سزا سنا چکا ہے۔

    "Freedom and Equality" "فریڈم اینڈ ایکویلیٹی" selling t-shirts Usman Khawaja بیچنے ٹی شرٹس عثمان خواجہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ ہائیکورٹ:جبری گمشدگی جن شہریوں کی ثابت ہوچکی انہیں ہر صورت پیش کیا جائے
    Next Article افغان باشندوں: وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.