Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تہران:عراق اور شام پرایران نےبیلسٹک میزائل داغ دیے
    اہم خبریں

    تہران:عراق اور شام پرایران نےبیلسٹک میزائل داغ دیے

    جنوری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Tehran Iran fired ballistic missiles at Iraq and Syria
    Share
    Facebook Twitter Email

    عراق اور شام پرایران نےبیلسٹک میزائل داغ دیے.جس کی وجہ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق، انقلابی پاسداران نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عراق کے کردستان علاقے میں موجود اسرائیلی انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرز پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ کیا ہے، شام کے جبکہ شمالی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر بھی حملے کئے گئے ہیں۔ریجنل سکیورٹی کونسل کے مطابق کردستان علاقے کے اربل میں، منگل کی صبح، 8 دھماکے ہوئے ہیں، 4 افراد جس کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے ہیں اور 6 زخمی ہیں۔

    سرکاری رپورٹ کے مطابق، انقلابی پاسداران نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملہ اسرائیلی انٹیلی جنس سینٹرز اور ایران مخالف دہشتگرد گروہوں کو تباہ کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔اس حملے کو عراقی حکومت نے جارحیت قرار دیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ رہائشی علاقے میں ایران نے حملہ کیا ہے، جس سے عام شہری متاثر ہوئے ہیں۔

    اس حملےکوعراق نےملکی خودمختاری اور شہری سلامتی پر حملہ قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں شکایت اور مختلف آپشنز پر حکومت نےغور کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاسداران انقلاب کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے اربل میں اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کے ہیڈ کوارٹرز پر حملہ کیا ہے

    ballistic missiles Iran Iraq Syria Tehran ایران بیلسٹک میزائل تہران شام عراق
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان باشندوں: وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    Next Article عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو ناکافی قرار دے دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.