Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیمپئنز ٹرافی،نیوزی لینڈکو شکست، بھارت کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا
    کھیل مارچ 2, 2025

    چیمپئنز ٹرافی،نیوزی لینڈکو شکست، بھارت کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا

    Facebook Twitter Email
    After defeating New Zealand in the Champions Trophy, India will face Australia in the semi-finals
    بھارت کے 250 رنز ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 205 رنز بناکر آوٹ ہوئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی، بھارت کے 250رنز ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 205 رنز پر آوٹ ہو گئی ۔

    دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ نے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنائے ۔

    بھارت کے شری یاس ایئر نے سب سے زیادہ 79جبکہ اکثر پٹیل نے 42 رنز سکور کیے،  شبھمن گل 2، روہت شرما 15 اور ویرات کوہلی 11 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔

    نیوزی لینڈ کی جانب سے فاسٹ بولر میٹ ہنری نے شاندار بولنگ کی  اور 42 رنز کے عوض پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

    250 رنز کے ہدف کے ہدف کے تعاقب میں  نیوزی لینڈ کی ٹیم 46 ویں اوور میں205 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ، کین ولیمسن 81 رنز بناکر نمایاں رہے ، مچل سینٹنر نے28، ول ینگ نے 22  اور  ڈیرل مچل  17 رنز بنانے میں کامیاب رہے ۔

    بھارت کی جانب سے  ورون چکرورتی نے 42 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، کلدیپ یادو نے 2، ہاردک پانڈیا، اکشرپٹیل اور جدیجا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    اس میچ کے بعد بھارت، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں ۔

    پہلے سیمی فائنل میں 4 مارچ کو  بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے دبئی میں جب کہ  دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے 5 مارچ کو لاہور میں ہوگا ۔

    میگا ایونٹ کا فائنل کس گراونڈ میں کھیلا جائے گا؟ اس کا فیصلہ سیمی فائنلز کے بعد کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کو یوکرین کے صدر کيساتھ ٹرمپ کے رویے سے سبق سیکھنا چاہیے، امير مقام
    Next Article چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے سخت اقدامات اٹھائے جائیں،وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.