پشاور( خیبرنیوز) راستوں کی بندش احتجاج اور جلسے جلوس کی بجائے صوبے کے عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے چاھییں ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے راھنما عنایت اللہ نے خیبر نیوز کے ٹاک شو ۔کراس ٹاک میں کیا اے این پی کے سردارحسین بابک نے کہا کہ علی آمین گنڈا پور نے اپنے دور میں چشمہ رایٹ بنک کینال کو مکمل کرانے میں غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کیا این ایف سی ایوارڈ کے ضمن میں بھی عملی طور پہ کوی قابل ذکر کردار ادا کیا پی ٹی آئ کے راھنما معظم بٹ ایڈوکیٹ نے کہا کہ اپوزیش نہیں چاہتی کہ پی ٹی آئ کی حکومت کامیاب ھو علی آمین گنڈا پور اور اب سہیل آفریدی بھی وفاق سے اربوں روپیوں کے بقایاجات کا مطالبہ کررھے ہیں ضم اضلاع کے بعد بقایا جات 3000 ارب سے تجاوز کرگئے ہیں خیبرپختونخواہ طویل عرصہ سے دھشت گردی کی لپیٹ میں ھے اور اربوں روپے کا نقصان ھوچکا ھے وفاق کو ھمارے عوام سے سوتیلی ماں خیرا سلوک بند کرنا جاھئے کراس ٹاک کے میزبان محمد وسیم جبکہ پروڈیوس ملک حسنین محند ہیں۔
امن جرگہ کے بعد صوبائ حکومت نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ سردار حسین باباک۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

