Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    • نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
    • عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی
    • ضابطہ جاتی اصلاحات ریاستی اختیار کو مضبوط بنانے کا ذریعہ
    • صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعده اعلان کردیا، وزیراعظم شہبازشریف نے بھی دستخط کرديئے
    • بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جرمنی واقعہ کے بعد وفاقی وزرا نے حرمت پرچم مہم شروع کردی
    اہم خبریں

    جرمنی واقعہ کے بعد وفاقی وزرا نے حرمت پرچم مہم شروع کردی

    جولائی 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    After the German incident, the federal ministers started the Harmat flag campaign
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:وفاقی کابینہ کے ارکان نے ’حرمت پرچم‘ مہم شروع کرتے ہوئے قومی پرچم کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزرا خواجہ آصف،اعظم نذیر تارڑ،  اویس لغاری،عبدالعلیم خان، رانا تنویر، عطا تارڑ سمیت دیگروفاقی  وزرا  نے قومی پرچم کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پرجاری کی ہیں۔

    اس موقع پر وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ  پاکستان کا پرچم ہماری قومی شناخت اور خودمختاری کی علامت ہے، قومی پرچم قوم کے اتحاد اور یکجہتی کی نمائندگی کرتا ہے۔

    عطا تارڑ  نے کہا کہ  اگست پاکستان کی آزادی کا مہینہ ہے،  ’حرمت پرچم‘ کی اس مہم کو مسلسل جاری رکھیں گے۔

    یاد رہے کہ جرمنی میں پاکستانی سفارتخانے پر مظاہرین کےحملے اور قومی پرچم اتارنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے بعد وفاقی وزرا نے حرمت پرچم کی مہم شروع کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوشہرہ میں سینئر صحافی حسن زیب کے قاتل گرفتار
    Next Article عوام پر مزید بوجھ کا خدشہ،بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026

    نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

    جنوری 23, 2026

    صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعده اعلان کردیا، وزیراعظم شہبازشریف نے بھی دستخط کرديئے

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026

    گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا

    جنوری 23, 2026

    نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

    جنوری 23, 2026

    عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی

    جنوری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.