پشاور( شوبزڈیسک) فلم شعلے کا ویرو اور دھر ویر کا جنگجو ھیرو دھرمیندر جنکا چند روز قبل انتقال ھوا کی سالگرہ گزشتہ دنوں انکی رھائشگاہ پہ منائ گئ اس موقع پہ سنی دیول بوبی دیول امیشا دیول اور خاندان کے دیگر افراد نے شرکت کی ھیما مالنی نے مختصر سی تقریر میں بلک بلک کر روتے ھوئے کہا کہ دھرمیندر میری روح میں جذب ھوچکا ھے اس کے ساتھ گزرا ایک ایک لمحہ تا دم مرگ یاد رکھونگی خود کو سنبھالنے کی کوشش کررھی ھوں تاکہ اسکے بغیر ابھی جو زندگی بسر کرنی ھے اسکے لئے اپنے آپ میں حوصلہ پیدا کرسکوں۔۔۔۔۔۔
آنجہانی دھرمیندر کی موت کے بعد انکی سالگرہ کے موقع پہ ھیمامالینی کا دور بھر پیغام۔۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

