پشاور( حسن علی شاہ سے ) کے ٹو پشاور سے احوال پشاور کے ٹائٹل سے روڈ شو ھفتہ وار نشر کیا جاتا ھے جسکے پروڈیوسر اور میزبان ملک حسنین ہیں یہ روڈ شو پشاور کے مختلف مقامات پہ ریکارڈ کیا جاتا ھے ھر شو میں ایک نئے موضوع پہ ھر خاص وعام سے بات چیت کرکے انکی رائے معلوم کی جاتی ھے علاوہ ازیں سرکاری محکموں سے متعلق عوامی شکایات اور حل طلب مسائل کو بھی سامنے لایا جاتا ھے۔۔۔
جمعہ, مئی 9, 2025
بریکنگ نیوز
- ڈرونز کے پیچھے کا ڈرامہ: بھارت کی میڈیا جنگ یا عسکری کامیابی؟
- بھارتی جارحیت کے باوجود آپریشن سندور کی ناکامی
- سائبر جنگ: ایک خاموش مگر خطرناک جنگ
- لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف جوابی کارروائیاں جاری
- بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج کی سول آبادی پر گولہ باری
- لائن آف کنٹرول پر پاکستان کا بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب، کئی چیک پوسٹیں تباہ
- مودی کا فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی فضائیہ کی تباہی پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں
- بھارتی پروپیگنڈا اپنے عروج پر، جہازوں کی شرمندگی چھپائے نہ چھپے !