Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم
    • پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر، تحریر: قریش خٹک
    • بلوچستان کی بہادر بیٹیاں پاک فوج میں شمولیت اور قومی خدمت کے لیے پُرعزم
    • معرکۂ حق میں پاکستان کو ہر محاذ پر کامیابی حاصل ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ
    • آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، بجٹ اور معاشی اصلاحات پر تبادلۂ خیال
    • ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی
    • سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اخترمینگل:پہلی بار ہم نےلاپتہ افراد کامسئلہ اٹھایا مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی
    اہم خبریں

    اخترمینگل:پہلی بار ہم نےلاپتہ افراد کامسئلہ اٹھایا مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی

    دسمبر 28, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    لاپتہ افراد کامسئلہ پہلی بار ہم نے اٹھایا مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی، اخترمینگل
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اخترجان مینگل کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل آر او آفس پہنچنے پر کارکنان نے پرتپاک استقبال کیا.

    سردار اخترجان مینگل نے کہاہے کہ لاپتہ افراد کامسئلہ پہلی بار 2012میں ہم نے اٹھایا مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی خواتین اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئے خود چل کر اسلام آباد پہنچ گئیں مگر افسوس کہ ان پر صوبائی اور مرکزئی حکومتوں کی جانب سے ایف آئی آر درج کی گئی لاٹھی چارج اور ٹھنڈے پانی سے ان کا ستقبال کیا گیا جو کہ کسی بھی مزہب اور معاشرے میں نہیں ہوتا۔

    گونربلوچستان اسلام آباد میںموجود ہے.یکجہتی کمیٹی کے مسلے کو حل کئے بغیر خالی ہاتھ نہیں آئے گے اب تک ڈیڈھ سو گرفتارشدہ افراد کو رہاکردیاگیاہےسو کے قریب افراد قید ہیں انکی رہائی کے لئے کوشش جاری ہے. اسلام آباد میں ہماری بچیاں ہیں ان کو کسی بھی صورت تنہا نہیں چھڑینگے۔انہوں نے کہاکہ اس پار الیکشن میں سب پارٹیاں وڑ جائیں گی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کے ساتھ اور پی ڈی ایم کے ساتھ چل کر سوائے مایوسی کے کچھ نہیں پلاننگ کرنے والوں کے سامنے ہماری ہوشیاری کسی کام کا نہیں ان کے سامنے ہم معصوم لگتے ہیں۔

    Akhtar Mengal Balochistan missing persons no hearing
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے قیدیوں کو جیل میں مزدوری اور بینک اکاؤنٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ
    Next Article سب سے پہلے اور سب سے آخر میں 2024 کا آغاز کہاں سے ہو گا
    Mahnoor

    Related Posts

    دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم

    مئی 13, 2026

    پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

    مئی 13, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر، تحریر: قریش خٹک

    مئی 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم

    مئی 13, 2026

    پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار

    مئی 13, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر، تحریر: قریش خٹک

    مئی 13, 2026

    بلوچستان کی بہادر بیٹیاں پاک فوج میں شمولیت اور قومی خدمت کے لیے پُرعزم

    مئی 13, 2026

    معرکۂ حق میں پاکستان کو ہر محاذ پر کامیابی حاصل ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

    مئی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.