Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پختونخوا پولیس پر سنگین الزامات: شاندانہ گلزار بمقابلہ ایس ایچ او گھبر
    • خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
    • ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست
    • کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی
    • مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی
    • خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی
    • پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
    • پاکستان،افغانستان اور ازبکستان میں ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اس دفعہ ہم فیصلہ کن جنگ کے لیے نکلیں گے: علی امین، انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے: رانا ثنا اللہ
    اہم خبریں

    اس دفعہ ہم فیصلہ کن جنگ کے لیے نکلیں گے: علی امین، انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے: رانا ثنا اللہ

    نومبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ali ameen vs rana Sanaullah
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور  نےکہا ہےکہ اب ہم فیصلہ کن جنگ کے لیے نکلیں گے جس کے جواب میں حکومتی مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی احتجاج کو روکنے کے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے۔

    پشاور  میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہر چیز کا وقت مقرر ہے، فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب ہے، اس دفعہ ہم فیصلہ کن جنگ کے لیے نکلیں گے، اگر ہم واپس نہ آئے تو ہمارے جنازے پڑھ لینا۔ ہمارے اندر جو خون ہے وہ سرخ ہے، سرخ رنگ کا مطلب ہے کہ اب انقلاب کا وقت بہت جلد آئے گا۔

    دوسری جانب وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے غیر معمولی احتجاج کا پروگرام بنایا ہے تو اُسے روکنے کیلئے ہمارے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 3 لاکھ افراد تو خود بانی پی ٹی آئی بھی نہیں لاسکے تھے، وہ بھی کبھی 20-25 ہزار سے زیادہ لوگ جمع نہیں کرپائے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نہ 9 من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی، پی ٹی آئی کے اس قسم کے خواب دیکھنے پر پابندی نہیں ہے۔ رانا ثنا اللہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر بانی پی ٹی آئی اگلے 1 ماہ میں رہا ہو رہے ہیں تو پی ٹی آئی کی یہ تحریک کس لیے ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا حکومت کی 6 ملین کیوبک فٹ لکڑی کی کٹائی کی اجازت
    Next Article خیبرپختونخوا کے چھیاسی قیدی اٹک جیل سے رہا
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025

    ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست

    جولائی 18, 2025

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پختونخوا پولیس پر سنگین الزامات: شاندانہ گلزار بمقابلہ ایس ایچ او گھبر

    جولائی 18, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025

    ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست

    جولائی 18, 2025

    کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی

    جولائی 18, 2025

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.