Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی امین گنڈاپور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کاحلف اُٹھالیا
    اہم خبریں

    علی امین گنڈاپور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کاحلف اُٹھالیا

    مارچ 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ali Amin Gandapur: Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa took oath of office
    Share
    Facebook Twitter Email

    علی امین گنڈاپور نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کاحلف اُٹھالیا ہے

    نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور  نے عہدے کاحلف اُٹھالیا۔ علی امین گنڈاپور سے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے حلف لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پشاور گورنر ہاؤس میں گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نومنتخب وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے عہدے کا حلف لیا ہے۔مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے تقریب میں شرکت کیں، پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے حلف برداری کے دوران نعرےبازی بھی کی گئی۔

    واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے گزشتہ روز نامزد علی امین گنڈا پور بھاری اکثریت سے خیبر پختونخوا کے 22 ویں وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے تھے۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب میں سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ علی امین گنڈاپور نے 90ووٹ حاصل کئے جبکہ 16ووٹ مدمقابل مسلم لیگ ن کے عباداللہ خان کو  ملے تھے۔

    Ali Amin Gandapur Chief Minister oath حلف علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا:بارش کی تباہ کاریاں،17افراد جاں بحق
    Next Article شہباز شریف آج بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.