Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت
    • خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب
    • وزیر اعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر بزدلانہ حوثی حملوں کی شدید مذمت
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیک پوسٹیں ختم کرکے جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں،علی امین گنڈاپور
    اہم خبریں ستمبر 18, 2024

    چیک پوسٹیں ختم کرکے جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں،علی امین گنڈاپور

    Facebook Twitter Email
    Ali Amin Gandapur is restoring the Jirga system by eliminating check posts
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے مطابق صوبے بھر میں چیک پوسٹیں ختم کردی جائے گی اور اس کی جگہ جرگہ سسٹم بحال کر دیا جائے گا۔

    ذرائع کے مطابق پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ صوبے بھر میں جگہ جگہ چیک پوسٹوں سے عوام کو تکلیف ہے ۔انہوں نے اس لئے واضح کیا کہ جن چیک پوسٹوں کی ضرورت نہیں ہے ان کو ختم کردیا گائے گا۔

    علی امین گنڈاپور کے مطابق عوام کو اختیار دے رہے ہیں کیونکہ عوام نے بھی اپنے ووٹ کے ذریعے ہمیں اختیار دیا ہے۔
    مزید وزیراعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ تمام اضلاع میں بھرتیاں مقامی ڈومیسائل پر کی جائے گی۔ حقیقی جمہوریت بھی یہی ہے کہ عوام اور حکومت میں کے درمیان رابطہ ہو۔

    وزیراعلیٰ کے مطابق قومی ترانے میں صرف افغان قونصلر جنرل میوزک کی وجہ سے کھڑے نہیں ہوئے۔
    گورنر خیبرپختونخوا ویلہ منڈا قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ان کو بلاول اور زرداری اوپر سے جو بھی کہتا ہے اس کے مطابق بیانات دئے جاتے ہیں۔ان کے مطابق مینڈیٹ چوروں نے بند بانٹ کرکے پیپلز پارٹی کو گورنر شپ دے دی جوکہ فیصل کریم کنڈی کو راس نہیں آرہی ہے۔اس کے ساتھ ہی مزید وزیراعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہائوس اسلام آباد پر بند کیا ہوا ہے۔

    Ali Amin Gandapur جرگہ سسٹم چیک پوسٹیں علی امین گنڈاپور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹی وی نیٹ ورک نے عید میلاد النبیؐ کے حوالے سے خصوصی نشریات کا انعقاد کیا
    Next Article بھارت میں عید میلاد النبیؐ کے جلوس پر ہندو انتہا پسندوں کا پتھراؤ
    Mahnoor

    Related Posts

    بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت

    ستمبر 8, 2026

    خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری

    ستمبر 8, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب

    ستمبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت

    ستمبر 8, 2026

    خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری

    ستمبر 8, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب

    ستمبر 8, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر بزدلانہ حوثی حملوں کی شدید مذمت

    ستمبر 8, 2026

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.