Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    • کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق
    • ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
    • وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
    • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج
    • اس ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 150 اور ڈیزل کی قیمت میں 250روپے اضافہ روکاگیا، وزیر اطلاعات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی پور:زمین کے تنازع پر نوجوان کو آگ لگا دی گئی
    اہم خبریں

    علی پور:زمین کے تنازع پر نوجوان کو آگ لگا دی گئی

    جولائی 22, 2024Updated:جولائی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Alipur A young man was set on fire over a land dispute
    Share
    Facebook Twitter Email

    علی پور میں زمین کے تنازع پر مخالفین کے درمیان جھگڑا ہوا۔اس دوران مخالفین نے نوجوان کو درخت سے باندھ کر آگ لگادی۔ متاثرہ شخص کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جو کہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

    ذرائع کے مطابق یہ واقعہ تھانہ سیت پور کی حدود موضع مٹھن والی کی بستی جمن میں پیش آیا ہے۔جدھر چار ملزمان نے مظلوم احسان اللہ کو رسیوں کی مدد سے درخت سے باندھا اور پھر اس کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔احسان اللہ کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لئے ملتان منتقل کیا جاہی رہا تھا کہ راستے میں ہی وہ جان کی بازی ہار گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کق تلاش کرنا شروع کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمظاہرین میں شامل کچھ شرپسندوں نے سکیورٹی فورسز کے خیموں کو آگ لگائی، محکمہ داخلہ کے پی
    Next Article محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید

    مارچ 22, 2026

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ

    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.