Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 21 ہو گئی، 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
    اہم خبریں ستمبر 18, 2026

    کوہاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 21 ہو گئی، 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

    Facebook Twitter Email
    The death toll from the suicide attack on the Kohat Police Lines has risen to 21; funeral prayers have been offered for 15 police personnel.
    شہید ہونے والوں میں 15 پولیس اہلکار، ایک ڈاکٹر سمیت 6 عام شہری شامل ہیں، ہسپتال ایم ایس
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوهاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے،شہید ہونے والوں میں 15 پولیس اہلکار اور ایک ڈاکٹر سمیت 6 عام شہری شامل ہیں، دوسری جانب شہید ہونے والے 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں آئی جی خیبر پختونخوا، پولیس افسران، صوبائی وزراء اور عوام نے بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

    کوهاټ: شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ کے بعد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہداء کو سلامی پیش کی اور پولیس حکام نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ۔

    اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے پولیس سربراہ ذوالفقار حمید نے کہا کہ کوہاټ بم دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے خون کا پورا حساب لیا جائے گا ۔

    انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں پر خیبر پختونخوا کی زمین تنگ کر دی جائے گی، بزدل دہشت گردوں نے جمعہ کے روز نماز کے دوران نمازیوں کو نشانہ بنایا، جن کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے اور ان کے سہولت کاروں کو بھی بہت جلد انجام تک پہنچایا جائے گا ۔

    دوسری جانب، کوہاټ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر طاہر نے بتایا کہ دھماکے میں 21  افراد شہید ہوئے ہیں، جن میں 15 پولیس اہلکار اور ایک ڈاکٹر سمیت 6 عام شہری شامل ہیں ۔

    کوہاټ ہسپتال کے ایم ایس کے مطابق خودکش حملے میں 103 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن کا علاج مختلف ہسپتالوں میں جاری ہے ، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کے لانگ مارچ کےخلاف دائر درخواست پر تفصیلی فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت احکامات جاری
    Next Article صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.