Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک نئی امید کی کرن
    • خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی
    • خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند
    • افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟
    • افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستان کے اقدامات کی حمایت کر دی
    اہم خبریں

    امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستان کے اقدامات کی حمایت کر دی

    مئی 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    America has supported Pakistan's measures to deal with terrorism
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستان کے اقدامات کی حمایت کر دی ہے۔

    امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے مشترکہ سیکیورٹی مفادات ہیں۔ذرائع کے مطابق نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور پاکستان کے مشترکہ سیکیورٹی مفادات ہیں۔ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنا دونوں ممالک کے مفاد میں ہے۔ اس لئے دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے تعاون کرئے گئے۔

    ترجمان کے مطابق قومی سلامتی کے امور پر پاکستان کے ساتھ ہماری شراکت داری ہے اور اس شراکت داری میں انسداد دہشتگردی کی صلاحیت کی مالی اعانت شامل ہے۔ انسانی حقوق کے تحفظ کو بڑھنانے کیلیے اٹھائے گئے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں اور ساتھ ہی ایسے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں جس سے قانون کی حکمرانی  کو فروغ ملے۔مزید ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان انسداد دہشت گردی کے معاملے پر مذاکرات اور پاکستانی فوج کے ساتھ اعلیٰ سطح ملٹری ٹو ملٹری تعاون جاری ہے۔

    امریکی سفارت کار جان بیس کے دورہ پاکستان پر تبصرہ کرتے ہوئے ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ قائم مقام انڈر سیکریٹری  دوحہ اور اسلام آباد کے دورے پر ہیں۔ اسلام آباد میں جان بیس مشترکہ مفادات پر بات چیت کر رہے ہیں۔ پاکستانی سینئر حکام سے وہ علاقائی اور دو طرفہ امور پر بات چیت کریں گے۔اس موقع پر واشنگٹن پوسٹ میں کی گئی اس خبر جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سکھ رہنما پر قاتلانہ حملے کا را کے سربراہ سمیت بھارتی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کو معلوم تھا اور کیا  اس حوالے سے امریکا کو کوئی تشویش ہے جس کے جواب میں نائب ترجمان نے کہا کہ بھارت کی گئی  انکوائری کے نتائج کی بنیاد پر بھارتی حکومت سے جوابدہی کی توقع کرتے ہیں اور ساتھ ہی اس حوالے سے بھارت سے باقاعدگی کے ساتھ بات چیت ہو رہی ہے۔نائب گرجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بھارتی حکومت سے اضافی معلومات کے لیے پوچھ گچھ کر رہے ہیں جبکہ امریکا اپنے تحفظات کو براہ راست بھارتی حکومت کے ساتھ اعلیٰ سطح پر اٹھاتا رہے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ بھر میں امتحانات کی وجہ سے دفعہ 144 نافذ
    Next Article پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک نئی امید کی کرن

    اگست 19, 2025

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025

    افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.