Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    • جمرود تخته بیگ چیک پوسٹ پر حملہ ، زخمی پولیس اہلکار شہید ، نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
    • عوام نے فیصلہ دے دیا، بانی کو رہا کرکے دکھائیں گے ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرلئے
    • اے سی سی انتخابات، پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی:ایسی ریاست نہیں بننی چاہیے جہاں انسانی حقوق پامال کیا جائے
    اہم خبریں دسمبر 28, 2023

    صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی:ایسی ریاست نہیں بننی چاہیے جہاں انسانی حقوق پامال کیا جائے

    Facebook Twitter Email
    ایسی ریاست نہیں بننی چاہیے جہاں انسانی حقوق پامال کیا جائے، صدرمملکت
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی پر صدرمملکت بھی خاموش نہ رہ سکے۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں عارف علوی نے کہا کہ سابق وزیرخارجہ سے غیرمہذب سلوک ہوا۔ ایسے واقعات مناسب نہیں۔ ایسی ریاست نہیں بننی چاہیے جہاں انسانی حقوق پامال کیا جائے۔

    دوسری جانب سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی پولیس کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے ساتھ بدسلوکی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تشدد پر یقین نہیں رکھتے۔ کسی بھی سیاستدان کے ساتھ ایسا برتاؤ قابلِ افسوس ہے۔ انتظامیہ شاہ محمود قریشی کےساتھ اس رویہ کا نوٹس لے۔

    یاد رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد بھی رہائی نہ ملی۔ اڈیالہ جیل سے نکلتے ہی جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین نے مزاحمت بھی کی مگر راولپنڈی پولیس نے ایک نہ سُنی اور بکتربند گاڑی میں بٹھا کر لے گئے۔

    Dr. Arif Alvi human rights violated President
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: مخالفت کے باوجود این اے 32 پر شیر افضل مروت انتخاب لڑنے کیلئَے تیار
    Next Article بنگلہ دیش ٹیم نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی
    Mahnoor

    Related Posts

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026

    صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار

    اگست 25, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اگست 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026

    صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار

    اگست 25, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اگست 24, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اگست 24, 2026

    جمرود تخته بیگ چیک پوسٹ پر حملہ ، زخمی پولیس اہلکار شہید ، نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.