Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے
    • دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور: مخالفت کے باوجود این اے 32 پر شیر افضل مروت انتخاب لڑنے کیلئَے تیار
    اہم خبریں

    پشاور: مخالفت کے باوجود این اے 32 پر شیر افضل مروت انتخاب لڑنے کیلئَے تیار

    دسمبر 27, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    پشاور، مخالفت کے باوجود این اے 32 پر شیر افضل مروت انتخاب لڑنے کیلئَے تیار
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے پشاور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 32 پر انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا، ان کاکہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں کہا ہےسیٹ پر انتخاب لڑنے کا۔
    اس کے بارے میں پارٹی کی صوبائی قیادت منفرد رائے رکھتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی قیادت این اے 32 کے لیے مقامی رہنماء کو امیدوار بنانا چاہتی ہے۔اطلاعات کے مطابق سینئر نائب صدر پی ٹی آئی تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ بہتر ہوگا پشاور کی نشست پر پشاور کا ہی رہنماء الیکشن لڑے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کس نے کہاں سے الیکشن لڑنا ہے یہ فیصلہ پارٹی نے کرنا ہے۔
    دوسری جانب پی ٹی آئی رہنماء شیر افضل مروت نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا کہ مجھے بانی پی ٹی آئی نے پشاور سے انتخابات لڑنے کا حکم دیا ہے اور میں ان کے حکم پر پشاور سے انتخابات لڑوں گا۔

    NA-32 peshwar Sher Afzal Marwat
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجاپان کے خلائی کارنامے، چاند پر پہنچنے والا دنیا کا 5 واں ملک بننے کے قریب
    Next Article صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی:ایسی ریاست نہیں بننی چاہیے جہاں انسانی حقوق پامال کیا جائے
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026

    دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 10, 2026

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.