Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کل سےملک کے مختلف اضلاع میں مزید بارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان
    اہم خبریں

    کل سےملک کے مختلف اضلاع میں مزید بارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان

    فروری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    There is a possibility of more rain in different districts of the country and snowfall in the upper regions from tomorrow
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک کے مختلف اضلاع میں کل سے مزید بارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیاہے

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں بارش اور چند مقامات پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔اس دورارن وسطی پنجاب سمیت بالائی پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
    اسلام آباد، ہزارہ ،خطہ پوٹھوہار میں بھی کہیں کہیں بادل برسیں گے ۔جبکہ دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔جبکہ کشمیر گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔

    محکمہ موسمیات نے کل سے ملک میں بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔آج شام سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہو گا۔ مغربی ہوائیں 26فروری تک ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گی۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے چاروں صوبائی انتظامیہ کو بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کے مختلف علاقوں میں اگلے ہفتے سے بار شوں کاامکان ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بارش اوربرفباری سے سڑکیں و ٹریفک کی روانی متاثر ہو سکتی ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹرز کو الرٹ کر دیا گیا، متعلقہ اضلاع کو عملہ اور مشینری ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    rain snowfall بارشوں برفباری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد:دوبارہ پی کے 44 پر گنتی جاری
    Next Article کوہلو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےبی ایل اےکے 3 دہشت گرد ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.