ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کیدوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔جبکہ بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ 39، چھور، لسبیلہ ،حیدر آباد، پڈ عیدین ، مٹھی اور سکرنڈ میں 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

dryWeatherخشکموسم
Comments (0)
Add Comment