Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔
    • ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔
    • خیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔
    • شینو مینو شو ۔ کی واپسی ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا ۔۔۔
    • بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک توجہ طلب اور سیرحاصل پروگرام( بنیاد) دیکھئے جمشید علی خان کے ساتھ۔
    • پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار خیبر پختونخوا کے امن کے ذمے دار، ضرورت پڑنے پر دیگر ادارے طلب کئے جائیں گے،امن جرگے کا اعلامیہ
    • 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور
    • افغانستان کے تاجر پاکستان پر انحصار کے بجائے متبادل راستوں کو اپنائیں، نائب وزیراعظم ملا برادر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اے این ایف کی کارروائی،34 کروڑ کی منشیات برآمد،10 ملزمان گرفتار
    اہم خبریں

    اے این ایف کی کارروائی،34 کروڑ کی منشیات برآمد،10 ملزمان گرفتار

    اگست 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ANF ​​action, drugs worth 34 crores recovered, 10 accused arrested
    Share
    Facebook Twitter Email

    اے این ایف ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان کےمطابق انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں 10 کارروائیوں کے دوران 340 ملین روپے مالیت کی 373 کلو گرام منشیات برآمد اور 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر سے 783 گرام آئس برآمد ہوئی ہے۔جبکہ کراچی میں کورئیر آفس میں آسٹریلیا کے لیے بک کیے گئے پارسل سے 1.140 کلو آئس اور 50 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔

    دوسری کارروائی میں چمن کے علاقے سے 190 کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ پسنی اور گوادر کے علاقوں سے 100 کلو چرس اور 22 کلو افیون برآمد کر لی گئی۔ M-1 موٹروے اسلام آباد پر روکے گئے ایک گاڑی سے 31.2 کلو گرام چرس اور 1.2 کلوگرام افیون برآمد کر کے کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

    کوئٹہ میں ریسٹورنٹ کے قریب سے 2 ملزمان سے 12 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ پشاور روڈ راولپنڈی سے گرفتار ملزم کے قبضے سے 6 کلو چرس برآمد کر لی گئی۔

    آر سی ڈی روڈ حب میں تین ملزمان سے چھ کلو چرس برآمد کر لی گئی۔ لاہور میں یونیورسٹی کے قریب پکڑے گئے دو ملزمان سے 2.6 کلو گرام چرس اور 260 گرام افیون برآمد کر لی گئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبولان:دہشتگردوں نے ریلوے پل کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا
    Next Article تھائی لینڈ کے جزیرے فوکٹ میں 13 افراد کس وجہ سے ہلاک ہوئے؟
    Mahnoor

    Related Posts

    پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار خیبر پختونخوا کے امن کے ذمے دار، ضرورت پڑنے پر دیگر ادارے طلب کئے جائیں گے،امن جرگے کا اعلامیہ

    نومبر 12, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025

    افغانستان کے تاجر پاکستان پر انحصار کے بجائے متبادل راستوں کو اپنائیں، نائب وزیراعظم ملا برادر

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    خیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔

    نومبر 13, 2025

    شینو مینو شو ۔ کی واپسی ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا ۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک توجہ طلب اور سیرحاصل پروگرام( بنیاد) دیکھئے جمشید علی خان کے ساتھ۔

    نومبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.