Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان
    • دشمن کی کوئی بھی سازش پاک افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی، جنرل عاصم منير
    • پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • پاکستان اور سعودی عرب کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
    • آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیابی، سٹاک ایکسچینج میں 10 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی
    • پاک فوج کی تاریخی کامیابی، عالمی سطح پر اعتراف
    • بھارت سے اب بات ہوگی تو کشمیر، پانی اور دہشتگردی پر ہوگی، خواجہ آصف
    • بھارت کی 13لاکھ فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا دھمکا نہیں سکتی، آرمی چیف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان
    اہم خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان

    مئی 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Announcement to celebrate May 10th every year as "Battle for Justice Day" in recognition of the brilliant success of Operation Bunyan Marsus
    حکومت اس جمعہ کو یوم تشکر بھی منائے گی، وزیراعظم کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی شاندار کامیابی پر ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان کردیا ہے، وزیراعظم نے آنے والے جمعے کو یوم تشکر منانے کا اعلان بھی کیا ہے ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم ہاوس سے جاری اپنے بیان میں شہبازشریف  نے کہا کہ یوم معرکہ حق ہر سال پورے ملک میں جوش و خروش اور جذبہ ملی وحدت سے منایا جائے گا، ہماری بہادر افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں نے  ہمارے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں ۔

    وزیرِ اعظم نے 16 مئی 2025ء جمعہ کے روز  پاکستان کو دفاعی محاذ پر شاندار کامیابی سے ہمکنار کرنے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین اور اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لانے کے دن کے طور پر منانے کا بھی فیصلہ کیا ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ جمعہ کے دن یوم تشکر کے تسلسل میں خصوصی نوافل ادا کریں گے، اللہ کی بارگاہ میں سجدہ شکر بجا لائیں گے اور ملک و قوم کی ترقی کیلئے دعائیں کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدشمن کی کوئی بھی سازش پاک افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی، جنرل عاصم منير
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دشمن کی کوئی بھی سازش پاک افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی، جنرل عاصم منير

    مئی 12, 2025

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان

    مئی 12, 2025

    دشمن کی کوئی بھی سازش پاک افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی، جنرل عاصم منير

    مئی 12, 2025

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

    مئی 12, 2025

    آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیابی، سٹاک ایکسچینج میں 10 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.