Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

اپر دیر اور اپر چترال کو ریلیف ہیڈ سے مزید 3، 3 کروڑ روپے جاری

اپر دیر اور اپر چترال کو ریلیف ہیڈ سے مزید 3، 3 کروڑ روپے جاری کر دئیے گئے ہیں

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے کے مطابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر فنڈ کا اجراءکیا گیا ہے۔متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو اپر چترال اور اپر دیر کی امدادی سرگرمیوں کے لیے رقم جاری کی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مشکل گھڑی میں متاثرہ افراد کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.