Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی مہلت کی استدعا مسترد، اعلیٰ حکام کل پھر طلب
    • قومی کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پیش،جواب کیلئے وقت مانگ لیا
    • پی ٹی آئی کے اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    • عاصم افتخار احمد نئے سیکرٹری خارجہ مقرر، آمنہ بلوچ ترکیے میں سفیر ہوں گی
    • بلوچستان میں نوکریوں کی خرید و فروخت برداشت نہیں ہوگی، سرفراز بگٹی کا سخت انتباہ
    • سوات میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
    • خاران اور واشک میں کامیاب آپریشنز: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • بندرگاہی نظام: عالمی رینکنگ میں ایک سال کے دوران 30 درجے بہتری، وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری امور کی مؤثر اصلاحات کے مثبت ثمرات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اپردیر: غیرت کے نام پر خاتون اور اس کی 8 سالہ بیٹی سمیت 3 افراد کو قتل کردیا گیا
    اہم خبریں مئی 26, 2025

    اپردیر: غیرت کے نام پر خاتون اور اس کی 8 سالہ بیٹی سمیت 3 افراد کو قتل کردیا گیا

    Facebook Twitter Email
    Apar Dir: 3 people including a woman and her 8-year-old daughter were killed in the name of honor
    ملزم جائے وقوع سے فرار ہو گیا، جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس کے مطابق دیر بالا میں غیرت کے نام پر قتل کے اندوہناک واقعے میں خاتون اور اس کی 8 سالہ بیٹی سمیت 3 افراد  کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا ۔

    پولیس نے کہا ہے کہ دیر بالا ایک شخص نے اپنی بیوی، 8سالہ بیٹی اور ایک نامعلوم شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔

    پولیس کے مطابق حملہ آور نے اپنی بیوی اور ایک شخص پر گولیاں برسائیں، جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ فائرنگ کی زد میں آ کر اس کی معصوم 8 سالہ بیٹی بھی جاں بحق ہو گئی ۔

    واقعے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کیے، لاشوں کو تحویل میں لے کر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔

    پولیس کا مزید کہنا تھا کہ واقعے کے بعد ملزم جائے وقوع سے فرار ہو گیا، جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ملزم کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاکستان کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا
    Next Article پاکستان سپر لیگ 10 کا کامیابی سے انعقاد پرامن پاکستان کی جیت ہے،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی مہلت کی استدعا مسترد، اعلیٰ حکام کل پھر طلب

    ستمبر 10, 2026

    قومی کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پیش،جواب کیلئے وقت مانگ لیا

    ستمبر 10, 2026

    پی ٹی آئی کے اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی مہلت کی استدعا مسترد، اعلیٰ حکام کل پھر طلب

    ستمبر 10, 2026

    قومی کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پیش،جواب کیلئے وقت مانگ لیا

    ستمبر 10, 2026

    پی ٹی آئی کے اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 10, 2026

    عاصم افتخار احمد نئے سیکرٹری خارجہ مقرر، آمنہ بلوچ ترکیے میں سفیر ہوں گی

    ستمبر 10, 2026

    بلوچستان میں نوکریوں کی خرید و فروخت برداشت نہیں ہوگی، سرفراز بگٹی کا سخت انتباہ

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.