Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جعلی شناختی کارڈز کے بعد جعلی سپانسرشپ پر افغان شہریوں کو ای ویزوں کے اجرا کا سکینڈل بھی بےنقاب
    • شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
    • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    • سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی
    • کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری
    • ربڑ کی جادوئی ٹوپی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم پشاور کی تعمیر کا ٹھیکہ منظور نظر کنٹریکٹر کو دیئے جانے کا انکشاف
    اہم خبریں

    ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم پشاور کی تعمیر کا ٹھیکہ منظور نظر کنٹریکٹر کو دیئے جانے کا انکشاف

    دسمبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور۔ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کا ٹھیکہ منظور نظر کنٹریکٹر کو دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کنٹریکٹر کی ناتجربہ کاری کے باعث اسٹیڈیم کی تعمیر تاخیر کا شکار ہے۔  اسٹیڈیم کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کی نشاندہی بھی ہوئی ہے۔

    کنسلٹنٹ سے ریکوری کی بجائے فیس میں 4 کروڑ روپے اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق میگا پراجیکٹ کے لئے کوئی ورک پلان موجود نہیں تھا،  نوتعمیر شدہ پویلین کی دیواروں پر دراڑیں موجود ہیں اور پویلین کو کور کرنے والے پینلز بھی ناتجربہ کاری کے باعث درست نہیں لگے، رپورٹ کے مطابق  اسٹیڈیم کے متعدد حصوں میں ناقص اینٹوں کا استعمال کیا گیا۔ شائقین کے لئے تعمیر ای بلاک کی سیڑھیاں بھی ناہموار اورٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں،  نکاسی کے لئے پائپس بھی ناقص میٹریل کے استعمال کئے گئے۔

    ذرائع کے مطابق  کنسلٹنٹ کو منظور شدہ 15.46ملین کی بجائے 17.11 ملین ادا کئے گئے،  ارباب نیاز اسٹیڈیم کی تعمیر نو کے لئے 1184.15 ملین روپے مختص کئے گئے تھے، اسٹیڈیم کی تعمیر سے پہلے ہی کنٹریکٹرکو مکمل ادائیگی کی جا چکی ہے۔ یاد رہے سابق صوبائی وزیر عاطف خان نے دو سال پہلے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم مکمل ہونے کا دعوی کیا تھا۔ ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا کنٹریکٹر سابق کرکٹر اور ریٹائرڈ سرکاری افسر ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی خان میں پولیس پر حملے، اے ایس آئی شہید
    Next Article سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس 1 لاکھ 3 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    Web Desk

    Related Posts

    جعلی شناختی کارڈز کے بعد جعلی سپانسرشپ پر افغان شہریوں کو ای ویزوں کے اجرا کا سکینڈل بھی بےنقاب

    جولائی 5, 2025

    شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

    جولائی 5, 2025

    پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جعلی شناختی کارڈز کے بعد جعلی سپانسرشپ پر افغان شہریوں کو ای ویزوں کے اجرا کا سکینڈل بھی بےنقاب

    جولائی 5, 2025

    شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

    جولائی 5, 2025

    پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی

    جولائی 5, 2025

    سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 5, 2025

    خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.