Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گرین پاکستان انیشیٹو: زرعی ترقی کی نئی راہیں
    فیچرڈ فروری 13, 2025

    گرین پاکستان انیشیٹو: زرعی ترقی کی نئی راہیں

    Facebook Twitter Email
    I haven't received any letter, I won't read it even if I get it, Army Chief
    ملک بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہا ہے، خط کی باتیں صرف چالیں ہیں، آرمی چیف
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: 14 فروری کو آرمی چیف اور وفاقی و صوبائی حکومت کی اہم شخصیات "گرین پاکستان انیشیٹو” (جی پی آئی) کے مختلف زرعی منصوبوں کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ زرعی شعبے کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا، جس میں جدید زرعی ٹیکنالوجیز اور مشینری کی نمائش بھی شامل ہے۔

    اس موقع پر جی پی آئی کے تحت جاری زرعی منصوبوں اور سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ دورے کے دوران "سمارٹ ایگری فارم”، "گرین ایگری مال” اور "تحقیقی سہولت مراکز” کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔ ان منصوبوں کا مقصد زرعی پیداوار میں اضافے کے ساتھ ساتھ کسانوں کو جدید تکنیکوں سے روشناس کرانا ہے۔

    حکومتی شخصیات ماڈل فارمز کا بھی دورہ کریں گی، جو پیرووال اور مظفرگڑھ میں قائم کیے گئے ہیں۔ یہ ماڈل فارمز کسانوں کو جدید زرعی طریقوں سے آگاہ کرنے میں مدد دیں گے اور زرعی شعبے میں ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کو فروغ دیں گے۔

    جی پی آئی کی جانب سے کارپوریٹ فارمنگ میں استعمال ہونے والی جدید زرعی مشینری اور ٹیکنالوجیز کی نمائش بھی کی جائے گی، جس کا مقصد زرعی پیداوار میں بہتری لانا اور کسانوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

    حکومتی اور عسکری قیادت کا یہ دورہ ملک میں زرعی ترقیاتی منصوبوں کو مزید فروغ دے گا، جو ملکی معیشت کے استحکام میں بھی معاون ثابت ہوں گے۔ ایس آئی ایف سی اور جی پی آئی کی مشترکہ کاوشیں زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوابی میں باپ نے 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
    Next Article 9 مئی کو حد ہوگئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے؟ جسٹس مسرت ہلالی کا وکیل سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.