Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
    • ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق
    • ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    • امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع
    • امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ
    • وزیراعظم اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، ایرانی صدر کی اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی تصدیق
    • چین کے سفیر کی نائب وزیرِ اعظم سے ملاقات،امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف
    • نوجوانوں کو جدید تربیت دینے کے لیے پاکستان میں سیمی کنڈکٹر ٹریننگ پروگرام کا آغاز، وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام کا بڑا اقدام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا
    قومی خبریں

    ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Asia Cup: Bangladesh beat Afghanistan by 8 runs after a thrilling match
    بنگلہ دیش کے 154رنز ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 146 رنز پور آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد  8 رنز سے ہرادیا، بنگلہ دیش کے 154 رنز کے جواب میں افغانستان کی پوری ٹیم  146 رنز پر آوٹ ہوگئی ۔

    ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنائے ۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے تنزید حسن 52 اور سیف حسن 30 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے، جبکہ توحید 26 رنز  بناکر آوٹ پوئے،افغانستان کی جانب سے راشد خان اور نور احمد نے 2،2 وکٹیں اپنے نام  کیں ۔

    155 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورمیں 146 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز 35، عظمت اللہ 30 اور راشد خان 20 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے مستفیض الرحمان نے 3، نسم احمد، تسکین احمد اور رشاد حسن نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ، نسم احمد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
    Next Article چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 8, 2026

    ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق

    اپریل 8, 2026

    امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ

    اپریل 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 8, 2026

    ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق

    اپریل 8, 2026

    ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

    اپریل 8, 2026

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026

    امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ

    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.