Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    • لوئردیر میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک،یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید
    • پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں
    • وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا بنوں کا دورہ، دہشت گردی کے خلاف سخت عزم اور افغانستان کو انتباہ
    • ٹک ٹاکروں، خواجہ سراؤں کے خلاف پولیس ایکشن؟
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
    • وفاقی حکومت نے فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا
    • بنوں: میران شاہ روڈ پر دو دنوں کیلئے کرفیو نافذ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    کھیل

    ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Asia Cup, Sri Lanka beat Bangladesh by 6 wickets
    بنگلہ دیش کے 140 رنز کا ہسد سری لنکا نے 4 وکٹوں کے قنصان پر باآسانی مکمل کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، بنگلہ دیش کے 140 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا نے 140 رنز کا ہدف 15ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے میچ جیت لیا، لنکن بلے باز کامل مشرا کو شاندار 46 رنز بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    ابوظہبی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، بنگلہ دیش نے مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے ۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے شمیم ​​حسین اور ذاکر علی بالترتیب 42 اور 41 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ کپتان لٹن داس 28 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    سری لنکا کی جانب سے ہاسا رنگا نے دو، نووان تھشارا اور ڈی چمیرا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    140 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا نے ہدف 14.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے میچ باآسانی جیت لیا ۔

    سری لنکا کے پی نسانکا 50 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ لنکن بلے باز کامل مشرا جارحانہ 46 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے مہدی حسن نے دو، مستفیض الرحمان اور تنظیم حسین ثاقب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئردیر میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک،یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا

    ستمبر 12, 2025

    ایشیاکپ تیسرا میچ، بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 11, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 13, 2025

    لوئردیر میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک،یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025

    پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں

    ستمبر 13, 2025

    وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا بنوں کا دورہ، دہشت گردی کے خلاف سخت عزم اور افغانستان کو انتباہ

    ستمبر 13, 2025

    ٹک ٹاکروں، خواجہ سراؤں کے خلاف پولیس ایکشن؟

    ستمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.