Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئردیر میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک،یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید
    اہم خبریں ستمبر 13, 2025

    لوئردیر میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک،یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید

    Facebook Twitter Email
    Operation in Lower Dir, 10 terrorists killed, 7 soldiers martyred while saving the lives of hostages
    بہادر سپوت خوارج کے یرغمال بنائے گئے معصوم شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوئر دیر کے علاقے لال قلعہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے، جبکہ یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید ہوگئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لوئر دیر کے علاقے لال قلعہ میں بھارتی پراکسی سے منسلک دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز اور کامیابی کیساتھ نشانہ بنایا اور آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سپانسرڈ 10 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں وطن کے 7 سپوت بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے جن میں نائیک عبدالجلیل، نائیک گل جان، لانس نائیک عظمت اللہ، سپاہی عبدالمالک، سپاہی محمد امجد، سپاہی محمد داؤد اور سپاہی فضل قیوم شامل ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق بہادر سپوت دہشتگردوں  کے یرغمال بنائے گئے معصوم شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے شہید ہوئے ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایاکہ خفیہ اطلاعات کے مطابق ان گھناؤنے اقدامات میں افغان شہری براہِ راست ملوث ہیں اور پاکستان توقع رکھتا ہے کہ عبوری افغان حکومت اپنی ذمہ داریاں پورا کرے گی،  توقع ہے افغان حکومت اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں
    Next Article ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.