Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » استور میں برفانی تودہ گرنے سے افسر سمیت 3 اہلکار شہید
    خاص خبریں جنوری 3, 2026

    استور میں برفانی تودہ گرنے سے افسر سمیت 3 اہلکار شہید

    Facebook Twitter Email
    Astore: 3 personnel including an officer martyred in avalanche
    پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور مشکل موسمی و زمینی حالات کے باوجود ریسکیو آپریشن بلا تاخیر انجام دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    گلگت بلتستان کے ضلع استور کے علاقے برزل ٹاپ پر برفانی تودے گرنے کے باعث حادثہ پیش آیا ہے جس میں  ایک افسر، ایک سپاہی اور ایک سول آپریٹر شہید ہو گئے ۔

    گلگت( ندیم خان) گزشتہ شب تقریباً تین بجے کے قریب گلتری بینڈ کے مقام پر حادثہ اس وقت پیش آیا، جب سڑک پر برف ہٹانے کا کام جاری تھا، اچانک برفانی تودہ گرنے کے باعث ایک افسوسناک حادثہ رونما ہوا ۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور مشکل موسمی و زمینی حالات کے باوجود ریسکیو آپریشن بلا تاخیر انجام دیا، ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام میتوں کو نکال لیا ۔

    اس حادثے میں پاک فوج کے کیپٹن اسمد، سپاہی رضوان اور سول آپریٹر محمد عیسیٰ خان نے وطن اور عوام کی خدمت کے دوران اپنی جان قربان کر دی ۔

    یہ شہداء اپنی بہادری، قربانی اور فرض شناسی کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے ۔

    تمام شہداء کی میتیں تدفین کے لیے ان کے آبائی علاقوں کی جانب روانہ کی جا رہی ہیں، جہاں انہیں فوجی اعزازات کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی فوج کے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملے
    Next Article وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے 17 جنوری کو پیش کرنے کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.