Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل
    • اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
    • نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ
    • تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر
    • سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی
    • ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں
    • افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سفارتکاروں کے قافلے پر حملہ، ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات عہدوں سے فارغ
    اہم خبریں

    سفارتکاروں کے قافلے پر حملہ، ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات عہدوں سے فارغ

    ستمبر 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Attack on diplomats convoy, DIG Malakand and DPO Swat sacked
    ڈی آئی جی محمد علی گنڈاپور اور ڈی پی او سوات زاہد اللہ کو سی پی او رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: سوات کے علاقے ملم جبہ میں اتوار کے روز  غیرملکی سفارت کاروں کے قافلے پر ہونے ولے بم دھماکے  پر  ڈی آئی جی مالاکنڈ  اور  ڈی پی او سوات کو  عہدے سے ہٹادیا گیا۔

    سرکاری حکام کے مطابق  ڈی آئی جی محمد علی گنڈاپور  اور  ڈی پی او سوات  زاہد اللہ کو سی پی او پشاور رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

    پولیس کے مطابق سوات کے علاقے  مالم جبہ میں 22 ستمبر کو  غیرملکی سفارت کاروں کے قافلے پر دھماکاہوا تھا،  دھماکے میں میں ایک پولیس اہلکار شہید اور  3 زخمی ہوئے تھے، دھماکے میں تمام سفارت کار محفوظ رہے تھے۔

    واضح رہے کہ  صوبائی حکومت کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس میں ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن اور  سپیشل سیکرٹری داخلہ شامل ہیں۔

    اعلامیے کے مطابق کمیٹی واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کرے گی اور تحقیقات کے بعد تفصیلی رپورٹ  تیار کرکے صوبائی حکومت کو پیش کرے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی
    Next Article کوئی یہ سوچے بھی نہ کہ کشمیر پر کوئی سوداہو سکتا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل

    جنوری 2, 2026

    اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    جنوری 2, 2026

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل

    جنوری 2, 2026

    اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    جنوری 2, 2026

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026

    نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ

    جنوری 2, 2026

    تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.