Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

بلوچستان: 4 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے

بلوچستان کے ضلع خضدار میں 4 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر4.4 شدت گہرائی 24 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی یے۔یہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 4 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں تھا،اس زلزلے سے تاہم کسی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.