Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلادیش نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستانی ٹیم کو 8 رنز سے ہرا کر دیا
    اہم خبریں جولائی 22, 2025

    بنگلادیش نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستانی ٹیم کو 8 رنز سے ہرا کر دیا

    Facebook Twitter Email
    Bangladesh beat Pakistan by 8 runs in the second T20I to win the series 2-0
    بنگلہ دیش کے 134رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 125 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلا دیش نے 3 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں بھی پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ، میزبان ٹیم کے 134 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 125 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    ڈھاکہ: میر پور کے شیر بنگلا سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ  کا فیصلہ کیا، میزبان ٹیم مقررہ اوورز میں 133رنز بناکر آوٹ ہوگئی ۔

    بنگلا دیش کی جانب ذاکر علی نے سب سے زیادہ 55 رنز کی اننگز کھیلی،  جبکہ مہدی حسن  33 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے سلمان مرزا ،عباس آفریدی  اور  احمد دانیال نے 2،2 جبکہ فہیم اشرف اور  محمد نواز  ایک،ایک وکٹ لینے میں کامیاب رہے ۔

    بنگلادیش کے 134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم آخری کی دوسری گیند پر 125 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور 8 رنز سے میچ ہار گئی ۔

    پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف نے 32 گیندوں پر 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تاہم وہ قومی تیم کو شکست سے نہ بچا سکے، عباس آفریدی نے 19 اور احمد دانیال نے 17 رنز بنائے ۔

    فخر زمان 8، صائم ایوب ایک، محمد حارث صفر، کپتان سلمان آغا 9، حسن نواز ، محمد نواز بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے ، جبکہ خوشدل شاہ 13 رنز بنا سکے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے شریف الاسلام نے 3 ، مہدی حسن اور تنظیم حسن ثاقب  نے 2، 2 وکٹیں حاصل کرکے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ۔

    شاندار 55 رنز سکور کرنے پر ذاکر علی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری میچ 24 جولائی کو شیر بنگلہ سٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشت گردوں کی ڈرون حملوں میں اضافہ کیوں۔۔؟
    Next Article سلامتی کونسل میں عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.