Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں میں مارٹر گولہ پھٹنے سے مدرسے کے تین بچے جاں بحق، بسیا خیل میں تھانے پر شرپسندوں کا حملہ ناکام 
    خیبرپختونخوا دسمبر 2, 2024

    بنوں میں مارٹر گولہ پھٹنے سے مدرسے کے تین بچے جاں بحق، بسیا خیل میں تھانے پر شرپسندوں کا حملہ ناکام 

    Facebook Twitter Email
    Bannu: 3 madrassa students were killed due to mortar shell explosion, miscreants' attack on Pasiyakhel police station failed.
    تین بچے سڑک پر ملنے والے مارٹر گولے سے کھیل رہے تھے جو مارٹر گولے کی زد میں آگئے،مقامی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں کے علاقے سین تنگہ میں مارٹر گولہ پھٹنے سے مقامی مدرسے کے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔

    مقامی ذرائع کے مطابق مقامی مدرسے کے تین بچے سڑک پر ملنے والے مارٹر گولے سے کھیل رہے تھے جو مارٹر گولے کی زد میں آ گئے۔

    ذرائع نے بتایا کہ مارٹر گولہ پھٹنے سے مدرسے کے تینوں بچے موقع پر جاں بحق ہو گئے ،

    دوسری جانب دہشت گردوں کی تھانہ بسی خیل پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی، دہشت گردوں نے رات گئے تھانے پر حملہ کیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں دہشت گرد فرار ہوگئے۔

    پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہوگئے، پولیس کے مطابق شرپسندوں کے حملے میں پولیس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمراد سعید خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں روپوش ہیں، وزیر اطلاعات
    Next Article ڈی آئی خان میں پولیس پر حملے، اے ایس آئی شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.