Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو ویٹو کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا عدالتی فیصلے کے خلاف شدید احتجاج
    اہم خبریں جنوری 30, 2024

    بنوں: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا عدالتی فیصلے کے خلاف شدید احتجاج

    Facebook Twitter Email
    Bannu Insaf Students Federation strongly protested against the court decision
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا عدالتی فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا

    اعلامیہ  کے مطابق عدالتی فیصلہ عمران خان کے خلاف  آنے کے بعدانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اور پاکستان یوتھ کونسل کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  میرٹ کا خیال نہ رکھنے اور اختیارات سے تجاوز کرنے والے ججز  اللہ کے دربار میں کل جب پیش ہوں گے تو کیا جواب دیں گے۔آئی ایس ایف کے کارکنان نے بتایا کہ اطہر من اللہ جو کہ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ کے جج ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان بالکل معصوم ہے،جبکہ ذوالقرنین جو کہ چھوٹی عدالت کے جج ہیں انہوں نے عمران خان کو مجرم قرار دیتے ہوئے ان کو 10 سال کی سزا سنا دی ہے۔

    Bannu protest احتجاج بنوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے علاقے بولان میں تین مقامات پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، تمام دہشت گرد مارے گئے
    Next Article عبوری ضمانت میں پی ٹی آئی کے 8 امیدواروں کی ضمانت میں توسیع
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو ویٹو کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو ویٹو کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.