Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا
    • خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل
    • پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
    • پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز
    • وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • جنوبی وزیرستان لوئر اور بنوں میں بم دھماکے، امن کمیٹی کے سربراہ زخمی، پولیس کی تفتیش جاری
    • کراچی میں گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج سے دھماکہ، 6 افراد زخمی
    • پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، متعدد موٹرویز بند
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کا آغاز، پہلی تراویح کا بھی اہتمام
    فیچرڈ

    پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کا آغاز، پہلی تراویح کا بھی اہتمام

    مارچ 1, 2025Updated:مارچ 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Beginning of the month of Ramadan in Pakistan, the first Taraweeh is also organized
    معاشرے میں ایثار و قربانی کے جذبے کو فروغ دیں، صدر مملکت،وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرنیٹ ورک انتظامیہ اور تمام کارکنوں کی جانب سے اہل وطن اور امت مسلمہ کو رمضان مبارک ہو ۔

    ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں رحمتوں اور برکتوں کے مہینے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا،ملک کے کونے کونے میں تراویح کا بھی اہتمام کیا گیا ، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

    پشاور، اسلام آباد، لاہور، کراچی، اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آیا، کیمرے کی آنکھ نے چاند کے مناظر محفوظ کرلیے ۔

    رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی مساجد کی رونقیں بڑھ گئيں اور ملک بھر میں پہلی تراویح کی ادائيگی کی گئی، جس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

    نماز عشا کے بعد مساجد میں تراویح کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا، متعدد شہروں میں مختلف مقامات پر تراویح کا خصوصی اہتمام کیا گیا ۔

    اس موقع پر  صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کو مبارک باد دی۔ صدر آصف زرداری نے کہا کہ معاشرے میں ایثار و قربانی کے جذبے کو فروغ دیں، ضرورت مند افراد کا خاص خیال رکھیں ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ اپنی دعاؤں میں مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں، ہمیں متحد ہو کر ظلم کے خلاف آواز اٹھانی ہے ۔

    دوسری جانب سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، یورپ اور امریکا میں آج پہلا روزہ ہے۔ بھارت، سری لنکا اور جاپان سمیت مختلف ممالک میں کل پہلا روزہ ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیمپیئنز ٹرافی، انگلینڈ کو شکست دے کر جنوبی افریقہ نے بھی سیمی فائنل میں جگہ بنالی
    Next Article جنگ کے جدید رجحانات کے مطابق پاک فوج کی تربیت کا عمل جاری ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل

    جنوری 10, 2026

    پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    جنوری 10, 2026

    پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز

    جنوری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا

    جنوری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل

    جنوری 10, 2026

    پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    جنوری 10, 2026

    پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز

    جنوری 10, 2026

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جنوری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.